11 فروری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کراچی مضافاتی علاقے لیاری میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عابد علی نامی شیعہ مومن شدید زخمی ہوگئے۔

ابنا: شیعہ مومن 45 سالہ عابد علی ولد عباس حسین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جنہیں آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ عینی شاہد کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے رازق حسین کے سر پر 1 گولیاں ماری جس کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

.......

/169